04:10 pm
میرپور کی عوام بیرسٹر سلطان پر بھرپور اعتماد کرتی  ہے،ملک افتخار

میرپور کی عوام بیرسٹر سلطان پر بھرپور اعتماد کرتی ہے،ملک افتخار بیرسٹر نے دور اقتدار میں عوامی مسائل کے خاتمے کیلئےبھرپور کردار ادا کیا مظفرآباد(سٹی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل (ر) تعمیرات عامہ ومحتسب ملک افتخار احمد نے کہا کہ تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دور اقتدار میں آزادکشمیر اوربالخصوص میرپور کی تعمیر وترقی اور عوامی مسائل کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کشمیری عوام کے ہر دلعزیز رہنما ہیں اور میرپور کے عوام ان پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملک افتخار احمد نے کہا کہ 24نومبر کو میرپور کے عوام بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بھاری اکثریت سے کامیاب کر کے ثابت کر دیں گے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ہی میرپور کے عوام کی امیدوں کا مرکز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری واحد کشمیری رہنما ہیں جو بین الاقوامی پہچان رکھتے ہیں۔مسئلہ کشمیر کو عالمی دنیا میں اجاگر کرنے میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا نمایاں کردار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے تعاون سے آج 24نومبر کے ضمنی الیکشن میں بیرسٹرسلطان محمود چوہدری بھرپور کامیابی حاصل کر کے سیاسی مخالفین کا منہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا