04:13 pm
 پی ایس ایف کی  ملوٹ میں تنظیم سازی

پی ایس ایف کی ملوٹ میں تنظیم سازی

04:13 pm

پی ایس ایف کی ملوٹ میں تنظیم سازی باغ (تحصیل رپورٹر) ملوٹ میں پی ایس ایف کی ایک تقریب زیر صدارت صدر پی ایس ایف حلقہ وسطی باغ حساب خورشید منعقد ہوئی جس میں کالج ملوٹ اور مرکز ملوٹ کی یونٹ سازی کی گئی ۔ کالج ملوٹ کے صدر دانش رئیس اور جنر ل سیکرٹری فرقان حمید نامزد ،اور مرکز ملوٹ کے صدر کامران طاہر اور جنرل سیکرٹری عاطف اعظم نامزد ہو گئے، تقریب کے مہمان خصوصی میں صدر اسد خالد، سیکرٹری اطلاعات پی۔ایس۔ایف وسطی باغ جنرل جہانگیر، آرگنائزرپی۔ ایس۔ ایف وسطی باغ حماد معروف، نائب صدر پی ۔وائی ۔او وسطی باغ احسان شانی ، سردار عمیر، فرقان بادشاہ تھے۔تقریب سے خطاب کر تے ہوئے حسام خورشید،اسد خالد،جنرل جہانگیر،حماد معروف،، دانش رئیس،کامران طاہراور دیگر نے تمام نامزد امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ پی۔ایس۔ایف کو بہتر کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر