04:19 pm
عوامی مسائل کےحل کیلئے اقدامات ضروری ہیں،فرہاد علی

عوامی مسائل کےحل کیلئے اقدامات ضروری ہیں،فرہاد علی سربراہان اپنے شعبوں کی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے ادارہ کو منافع بخش بنائیں راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ڈی اے سردار فرہاد علی خان نے ادارہ کے جملہ شعبہ جات کے سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے شعبہ جات کی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے ادارہ کو منافع بخش بنانے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ ادارہ کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے لیے اقدامات کیے جا سکیں، ان خیالات کا اظہار چیرمین پی ڈی اے سردار فرہاد علی خان نے اپنی زیر صدارت منعقدہ ایک اجلاس کے آخر میں خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں شعبہ اسٹیٹ شعبہ تعمیرات ،انتظامیہ، پبلسٹی ،تجاوزات کے علاوہ دیگر شعبہ جات کے سربراہان نے شرکت کی، جملہ شعبہ جات کے سربراہان نے اپنی اپنی کارکردگی ،در پیش مسائل و مشکلات کے حوالہ سے چیئرمین ادارہ ہذا کو آگاہ کیا، سردار فرہاد علی خان نے کہا کہ وہ اپنی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محنت و لگن سے ادارہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، محدود وسائل کے باوجود ہم نے مل جل کر عوامی مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی