04:23 pm
حکومت پا کستا ن بھا رت سے تما م معا ہدو ں کا خا تمہ کر ے،عا بد ایو ب

حکومت پا کستا ن بھا رت سے تما م معا ہدو ں کا خا تمہ کر ے،عا بد ایو ب

04:23 pm

حکومت پا کستا ن بھا رت سے تما م معا ہدو ں کا خا تمہ کر ے،عا بد ایو ب معاہدہ کرا چی کو ختم کر کے شما لی علا قے، گلگت بلتستا ن آزاد کشمیر کے حوا لے کر ے عباسپور (نما ئندہ خصو صی) جمو ں کشمیر لبر یشن فرنٹ نے مطا لبہ کیا ہے کہ حکومت پا کستا ن بھا رت سے تما م معا ہدو ں کا خا تمہ کر ے، معاہدہ کرا چی کو فو ری طو ر پر ختم کر کے شما لی علا قہ جا ت گلگت بلتستا ن آزاد کشمیر کے حوا لے کر ے آزاد کشمیر گلگت بلتستا ن بھا رتی مقبو ضہ جمو ں کشمیر سمیت پوری ریا ست جمو ں کشمیر جو 84471 مر بع میل ہے پر مشتمل ایک آ زاد خو د مختا ر با اختیا ر کشمیر کی قو می انقلا بی حکومت قا ئم کی جا ئے جسے پا کستا ن سمیت پو ری دنیا میں تسلیم کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر جمو ں کشمیر لبر یشن فرنٹ نیشنل زون کے مر کزی نا ئب صدر سردار عا بد ایو ب ایڈووکیٹ سینئر رہنما سردار یو سف چغتا ئی ، سردار محمد حیا ت خا ن، مد ثر امتیا ز، شا ہجہا ں ارشد،خوا جہ وقا ص احمد ، خوا جہ نبیل شو کت ، اما نت اللہ سمیت دیگر رہنما ئو ں نے ایک کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جمو ں کشمیر لبر یشن فر نٹ ایک تحریک ہے جس کی حتمی منزل منقسم ریا ست جمو ں کشمیر کو دو با رہ یکجا کر کے اسے ایک آزاد خو د مختا ر مملکت بنا کر اقوام متحدہ کا ممبر بنانا ہے ایک آزاف خو د مختا ر جمہو ریہ جمو ں کشمیر جنو بی ایشیا ء میں پا ئیدا ر امن کا ضا من ثا بت ہو گا ،وزیر اعظم گلگت بلتستا ن سے لیا جا ئے صدر ریا ست آزاد کشمیر سے ہو نا چا ہیے اس قو می حکومت کے تمام مما لک میں سفا رت خا نے ہو نے چا ہیے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی