04:34 pm
حضرت محمدؐ کی ذات ہمارے لئے مشعل راہ ہے،قاضی رفیق

حضرت محمدؐ کی ذات ہمارے لئے مشعل راہ ہے،قاضی رفیق آپؐ کی تعلیمات تمام مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہیں،محفل پاک سے خطاب کوٹلی (سٹی رپورٹر)گلہار شریف میں جشن عید میلاالنبیؐ کی تقریبات کا سلسلہ عقیدت کے ساتھ جاری و ساری مسجدشریف الرحیق گالہ گلہار بزم دیدار مصطٰفیؐ کے زیراہتمام محفل پاک کا اہتمام کیا گیا ۔ محفل سے قاری محمد نجم السحر،حافظ محمد افتحار ،عطاء المصطفیٰ شرجیل ،سرمد فیض،اشتیاق احمد سلطانی،وقار احمد ، حافظ محمد یعقوب صدیقی، حافظ عمر خطاب نے بھی خطاب کیا آخر میں مہمان خصوصی قاضی محمد رفیق نے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ نبی کریم حضرت محمد مصطٰفیٰؐ کی ذات ہمارے لیے مشعل راہ ہے اگر ہم اس جدید دور میں آپؐ کی راہ پر چلیں تو ہم دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکتے ہیں دنیا کے تمام مسائل کا حل نبی کریمؐ کی سیرت مبارک پر عمل کرنے میں ہے آپؐ کی تعلیمات تمام مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہیں آپؐ کے بتائے ہوئے راستے پرچل کرہم دونوں جہانوں میں کامیاب ہوسکتے ہیں آپؐ کی ولادت سے کفرکے اندھیرے مٹ گئے اوراسلام کابول بالاہوا، آمدرسولؐ سے کونین میں بہارآئی دنیاوآخرت کی کامیابیاں حضورنبی کریمؐ کی بتائی ہوئی تعلیمات پرعمل کرکے ہی حاصل ہوسکتی ہیں حضورنبی کریمؐ تمام جہانوں کے لیے رحمت بناکربھیجے گئے ہیں حضورنبی کریمؐ کی ولادت سے قبل پوری دنیاجہالت اورگمراہی کے اندھیرے میں ڈوبی ہوئی تھی حضورنبی کریمؐ کی ولادت باسعادت کے بعدجہالت اورگمراہی کاخاتمہ ہوا آج کے نفسانفسی کے دورمیں اگرہم اسوہ حسنہ پرعمل کریں توہماری ساری پریشانیاںدورہوسکتی ہیں اورہم یں دنیاوآخرت میں کامیابیاں مل سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم