04:45 pm
عوام نے فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں دیدیا،چوہدری بوستان

عوام نے فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں دیدیا،چوہدری بوستان ضمنی الیکشن میں بیرسٹر سلطان کی یقینی،آج صرف رسمی کاروائی ہو گی کوٹلی(سٹی رپورٹر)میرپور کے ضمنی الیکشن میں عوام نے تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ۔اب صرف رسمی کاروائی آج ہو گی اور جیت قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ہو گی ۔اور عوام نوسرباز ٹولے کو عبرت ناک شکست سے دوچار کریں گے ۔ان خیالات کا اظہار سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کوٹلی مرکزی رہنما تحریک انصاف آزادکشمیر چوہدری بوستان علی نے میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اور وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان سمیت وزرا حکومت نے میرپور میں آکر پانی کی طرح پیسہ بہایا اور پاور شو کی اس سے ان کے تیور کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے ا گر حکومت نے دھاندلی کرنے کی کوشش کی تو کان کھول کر سن لو کہ تمارے لیے آزادکشمیر کی زمیں تنگ کر دیں گے۔۔انہوں نے کہا کہ میرپور الیکشن عوامی استحصالی ٹولے کی شکست ثابت ہو گا ۔ضمنی انتخابات میں میرپور کی غیور عوام کرپٹ اور دجالی ٹولے سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کرے گی ۔ 24آج نومبر کا سورج ن لیگ اور اس حواریوں کی بدترین شکست کی نوید لے کر طلوع ہو گا ۔اور عوام ان کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی