11:55 am
دعائیہ تقریب کا انعقاد

دعائیہ تقریب کا انعقاد

11:55 am

دعائیہ تقریب کا انعقاد ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)بانی چیف کوارڈنیٹر و منتظم اعلی مرکزی سیرت کمیٹی ضلع جہلم ویلی چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ فورم جہلم ویلی سید احسان الحسن کی تحریک پر مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر انتظام معروف سیاسی و سماجی رہنماء مرکزی سیرت کیمٹی جہلم ویلی کے نائب صدر سید عجائب ہمدانی کی اہلیہ و سجاد ہمدانی کی وفات پر جامع مسجد سکندریہ ہٹیاں بالا،جامع مسجد غوثیہ ندول شریف،جامع مسجد گوجر بانڈی،چناری چکوٹھی اور ضلع بھر کی جامع مساجد میں مرحومین کے لئے دعائے مغفرت و فاتحہ خونی کی گئی اللہ تعالی مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لوحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے گزشتہ جمہ کو بھی ضلع جہلم ویلی کی تمام جامع مساجد میں مرحوم راجہ انصر منظور کے ایصال ثواب کے لئے بھی فاتحہ خوانی کی گئی۔