05:06 pm
بی ایچ یو بگلے میں سٹاف پورا کیا جائے،حاجی ابراہیم

بی ایچ یو بگلے میں سٹاف پورا کیا جائے،حاجی ابراہیم راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) آل پارٹیز عوام علاقہ پاچھیوٹ کا اہم اجلاس کاچرال بگلے بی ایچ یو میں ہوا ،اجلاس سے حاجی ابراہیم ،سردار طاہرسلطان، لا لہ ظفر اقبال ،اختر حسین،شاہد حسن، غفور خان، جمیل اسد کبیر الطاف، محمد جاوید، نثار گل ،خان شمینم ودیگر نے خطاب کیا ،انہوں نے کہا کہ ایک سال سے زائد کاعرصہ ہوگیا نوٹیفکشن کے مطابق کوئی سٹاف نہیں دیا گیا محکمہ صحت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں عوام علاقہ کی رائے کی مطابق حکومت محکمہ صحت کو ایک ماہ کا ٹاہم دیا گیا ہے ایک ماہ کے اندر اندر نوٹیفکیشن کے مطابق سارا سٹاف مہیا کیا جائے ہائی سکول بگلے جس کی بلڈنگ کا کا ایک عرصہ سے التوا کا شکار ہے ایک ماہ کے اندر اندر ہمارے مطالبات کی شنوائی نہ ہوئی تو عوام اپنے حق کی خاطر سڑکوں کا رخ کریں گے جس کی تمام تر ذمہ داری موجودہ حکومت انتظامیہ محکمہ صحت پر ہو گی۔ اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ ایک ماہ کے اندر اندر سٹاف مہیا کیا جائے بصورت دیگر عوام اپنا حق لینا جانتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی