05:16 pm
 مظفرآباد،مرکزی شاہراہوں کے فٹ پاتھ  پر تھڑا مافیا کا قبضہ ،بلدیہ خاموش

نیلم پل اور ٹاہلی منڈی کے فٹ پاتھس پر ریڑھی بانوں کا راج ہے،شہریوں کا اوصاف سروے میں اظہار خیال سکول جانے والے بچوں کوفٹ پاتھ کے بجائے سڑک سے گزرنا پڑتا ہے جس کے باعث حادثات معمول بن گئے مظفرآباد( سروے رپورٹ شبیر حسین شاہ)دارالحکومت مظفرآباد کی مصروف ترین شاہرائوں کے فٹ پاتھس پر تھڑا مافیا کا قبضہ ہے، نیلم پل اور ٹاہلی منڈی کے فٹ پاتھس پر ریڑھی بانوں کا راج۔ اوصاف سروے کے مطابق مظفرآباد کی مصروف ترین شاہراہ بنک روڈ سے ملحقہ فٹ پاتھوں پر غیر ریاستی افراد نے غیر قانونی تھڑے لگا دیئے ہیں جس کی وجہ سے خواتین اور شہریوں کا پید ل چلنا محال ہو کر رہ گیا ہے لوگ فٹ پاتھوں کے بجائے پیدل چلنے کے لیے سڑ ک کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے حادثات کے تناسب میں تیزی آگئی ہے ۔ سکول جانے والے بچے بھی آئے روز حادثات کا شکار ہو کر زخمی ہونے لگے ۔ٹریفک حادثات کی شرح بڑھ گئی ہے ۔ٹریفک جام ہونا بھی معمول بن گیا ہے اسی طرح کی صورتحال نیلم پل پر بھی ہے نیلم پل پر غیر ریاستی افراد کے علاوہ ریڑھی بانوں نے فٹ پاتھوں پر قبضہ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے حادثات معمول بننے لگے ۔ اوصاف سروے میں شہریوں نے اظہا ر خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ اہلکار چند سو روپے رشوت کے عوض ریڑھی بانوں کو کھلی چھٹی دے دیتے ہیں اور وہ آنے جانے والی خواتین پر فقرے کستے ہیں جس کی وجہ سے لڑائی جھگڑے بھی معمول بن گئے ہیں۔ان ریڑھیوں کی وجہ سے لوگوں کا جم غفیر فٹ پاتھ پر جمع ہو جاتا ہے جس سے پیدل آنے جانے والی خواتین ،بچوں اور بزرگوں کے مسائل میں بھی اضافہ ہوجاتاہے ۔کچھ ایسی ہی صورتحال ٹاہلی منڈی پر روڈ پر بھی ہے ۔ وہاں تو سڑک کے دونوں اطراف تھڑے او ر یڑھیاں لگی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے سارا دن ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے آئے روز گاڑی ڈرائیورز اور ریڑھی بانوں کے درمیان گالم گلوچ ،لڑائی جھگڑا معمول بن گیا ہے ۔ان حالات میں شہری انتظامیہ سے بڑی حد تک مایوس ہوگئے ہیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اپنی رٹ قائم کرنے اور شہریوں کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔انتظامیہ سے مایوس ہو کر شہریوں نے چیف سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔ فٹ پاتھ

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار