05:53 pm
 گڑھی د وپٹہ، بڈھیارہ کی عوام  پینے کے  پانی کی سہولیات سے محروم،کوئی پرسان حال نہیں

گریٹر واٹر سپلائی سکیم میں شامل کرنے کےبعدمرمت اور توسیع کی آڑ میں بڈھیارہ کے پائپ اکھاڑ دیئے گئے،عوامی حلقے ارباب اختیار بڈھیارہ کو گریٹر واٹر سپلائی سکیم گڑھی دوپٹہ میں شامل کرکے پینے کے صاف پانی کی سہولیات فراہم کی جائیں گڑھی د وپٹہ(نمائندہ اوصاف)گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے بڈھیارہ کے عوام ترقی کے اس دور میں بھی پینے کے صاف پانی کی سہولیات سے محروم۔حکومت کی عدم توجہی کے باعث عوام پانی کے لیے ترسنے لگے۔بڈھیارہ کو گڑھی دوپٹہ کی گریٹر واٹر سپلائی سکیم میں شامل کیا گیا تھا بعدازاں مرمتی اور توسیع کی آڑ میں بڈھیارہ کے پائپ اکھاڑ دیئے گئے۔جو تاحال دوبارہ نصب نہ ہو سکے۔بڈھیارہ کے رہائشی فہیم عباسی اور دیگر نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیاہے کہ وہ بڈھیارہ کو گریٹر واٹر سپلائی سکیم گڑھی دوپٹہ میں شامل کرتے ہوئے انہیں پینے کے صاف پانی کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ بڈھیارہ

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

افضال احمد کو دوسرے مریض کے ساتھ بیڈ پر کیوں ڈالا گیا اور کیا اداکار واقعی غربت کا شکار تھے؟ حیران کن انکشافات

گوگل کا دفتر پاکستان میں کب تک قائم ہوگا ، بڑی خبر آگئی 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سیاسی کیرئرکاسب سے اہم فیصلہ کرلیا،کس جماعت میں شامل ہوگئے ،ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

بیٹی کو بچالیا مگر خود پھنس گئیں ۔۔ ننھی پری پر جنگلی جانور کے حملے کو ماں نے خود کیسے ناکام بنایا؟

بڑے یورپی ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش، سابق فوجیوں سمیتکتنے افراد گرفتار ہوگئے

والد اداکارہ نہیں بنانا چاہتے تھے بلکہ وہ، مجھے افسوس رہے گا کہ میں ان کی خواہش ۔۔۔ حبا بخاری زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر۔۔۔چوہدری شجاعت نے بڑاانکشاف کرڈالا

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی ، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکائونٹ کھلوانے کے لیے کیاحربہ استعمال کیاگیا،انکشاف سے ہلچل مچ گئی 

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے