01:18 pm
  کہاولیاں باغ سر سیکٹر پر  بھارتی  گولہ باری،  ایک شہری زخمی

کہاولیاں باغ سر سیکٹر پر بھارتی گولہ باری، ایک شہری زخمی

01:18 pm

کہاولیاں باغ سر سیکٹر پر بھارتی گولہ باری، ایک شہری زخمی بھمبر(بیورورپورٹ)لائن آف کنٹرول کہاولیاں باغ سر سیکٹر پر انڈین آرمی کی بلااشتعال گولہ باری اور فائرنگ پاکستانی مورچوں سے بھرپور جواب نے دشمن کی گنیں خاموش کر دیں انڈین آرمی کی شہری آبادی پر فائرنگ سے ایک شخص محمد الیاس ولد محمد تاج شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر بھمبر ہسپتال پہنچا دیا گیا زخمی کو یونائٹڈ ویلفئیر فائونڈیشن بھمبر کی ایمبولنس کے زریعے فوری طور پر کہاولیاں سے سماہنی اور وہاں سے بھمبر ہسپتال پہنچا یا گیا مریض کا علاج معالجہ جاری ہے ۔ گولہ باری

تازہ ترین خبریں