01:18 pm
 ڈاکٹر سید غلام علی شاہ کی رسم قل ادا کر دی گئی

ڈاکٹر سید غلام علی شاہ کی رسم قل ادا کر دی گئی مظفرآباد (سٹی رپورٹر) ڈاکٹر سید غلام علی شاہ کی رسم قل ادا کر دی گئی، سابق وزیر حکومت سید بازل علی نقوی، معروف سماجی رہنما سید عابد حسین شاہ آف میانی باندی، سید ارشد حسین نقوی، سید لیاقت نقوی، سید آصف حسین نقوی، سید اجمل نقوی، سید منظر حسین نقوی، سید عاطف حسین نقوی سے برکت حسین شاہ ، گلشاد احمد بٹ، عبدالوحید اعوان، منظور احمد سلہریا، سلیم اختر پروانہ، سردار محمد یونس خان نیازی، حلقہ 6 کے سماجی ر ہنما شبیر احمد چک، سید حضرت شاہ،سید مراد نقوی ،سید منظور حسین نقوی، سید عارف بخاری کی طرف سے ڈاکٹر سید غلام علی شاہ کی وفات پر گہرے دکھ،اور رنج وغم کا اظہار، اور مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیئے فاتح خوانی، سید برکت حسین شاہ نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم انتہائی نیک سیرت، ملنسار سادات برادری کے بڑے اکابر راہنما تھے، ان کی وفات سے سادات میانی بانڈی و دیگر عزیز و اقارب گہرے صدمہ سے دوچار ہوئے، سید برکت حسین شاہ کا لواحقین سمیت مرحوم کے بیٹوں سید آصف نقوی و دیگر تمام غمذدہ خاندان سے اظہار افسوس ، دعائے مغفرت ، مرحوم کے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیئے دعا کی گئی۔ غلام علی

تازہ ترین خبریں

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی

وزیراعلیٰ پنجاب سے عثمان ڈار کی ملاقات،وزیراعظم کے دورہ سیالکوٹ کیلئے انتظامات پر تبادلہ خیال

 سابق حکمرانوں نے معیشت،اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا،فردوس عاشق اعوان

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین