06:23 pm
وفاق نے  صرف مہنگائی اور انتقامی کارروائیاں کیں،بابو خان

وفاق نے صرف مہنگائی اور انتقامی کارروائیاں کیں،بابو خان

06:23 pm

وفاق نے صرف مہنگائی اور انتقامی کارروائیاں کیں،بابو خان آصف زرداری سمیت اپوزیشن رہنمائوں سے سیاسی انتقام لیا جارہا ہے بھمبر (بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی بھمبر کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات ملک بابو خان اور ممبر سی ای سی عنصر محمود مغل، سٹی صدر بھمبر راجہ محمد افضل خان ملوٹ ، جنرل سیکرٹری چوہدری مالک انقلابی نائب صدر چیئرمین چوہدری محمد اسحاق مہر اور چوہدری عامر شہزاد ملوٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نا کام ہو چکی ہے اس وقت تک مہنگائی اور انتقام کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا پیٹرول کے نرخ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کر کے کمی لائی جائے آئے روز پٹرول ،ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ نے غریب لوگوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے تبدیلی سرکار کو عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے وفاقی حکومت آصف زرداری سمیت اپوزیشن کے گرفتار ہنمائوں سے سیاسی انتقام لے رہی ہے لاڑکانہ کے ضمنی الیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی اور دھاندلی کے ذریعے پی پی پی کے جیتے ہوئے امیدوار کو ہرایا گیا ایسی حرکتوں اور انتقام سے پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کیا جاسکتا ہے پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیاد ت میں دن بدن ایک مضبوط قوت بن رہی اور آنے والا مستقبل پیپلز پارٹی کا ہے وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگانے کے تمام ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے جتنا بھی دبایا جائے گا پیپلز پارٹی اتنی ہی مضبوط اور مقبول بن کر ابھرے گی عوام پوری طرح اس کے ساتھ ہیں ۔ بابو خان

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں