10:18 am
میرپور، آج بجلی بند رہے گی

میرپور، آج بجلی بند رہے گی

10:18 am

میرپور، آج بجلی بند رہے گی میرپور(نامہ نگار)ترجمان محکمہ برقیات میرپور کے مطابق آج 26 نومبر بروز منگل بوجہ ٹرانسفارمر مرمتی گرڈ اسٹیشن مندرجہ ذیل فیڈزر بجلی بند رہے گی۔ 1۔ (OPF) 2۔ (PSM) 3۔ (City-1) 4۔(City-2) 5۔ (City/Indastry area) درج ذیل ایریا جات میں بجلی بند رہے گی۔ F/1,F/2,F/3,G/1,D/1,B/5,B/3 ، بن خرماں، اولڈ انڈسٹری ایریا، کلیال، کھمبال، بھڑکے، خانپور میں صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بجلی بند رہے گی۔ بجلی