11:12 am
 روزگار کی کمی،پڑھے لکھے جوان احساس محرومی کا شکارہو گئے

روزگار کی کمی،پڑھے لکھے جوان احساس محرومی کا شکارہو گئے

11:12 am

روزگار کی کمی،پڑھے لکھے جوان احساس محرومی کا شکارہو گئے میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود بھی اہل افراد کو نوکریاں نہ مل سکیں میرپور(منوراقبال رانجھا)نوکریاں نہ ملنے سے پڑھا لکھا نوجوان طبقہ احساس محرومی کا شکار ہونے لگا ۔ میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود بھی نوکریاں نہ مل سکیں اکثر نوجوانوں نے ریڑھیاں لگا لیں بعض منشیات کا استعمال کرنے لگ گئے حکومت سے نوجوان ناخوش ہیں،میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود بھی نوکریاں نہ ملنے کی وجہ سے نوجوانوں نے پرائیویٹ کا کام کرنا شروع کر دیا جبکہ بعض نے ریڑھیاں لگالیں دوسری طرف اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان سفارش نہ رکھنے پرنوکریوں سے محروم ہیں وہاں منشیات کے عادی بھی بننے لگے ہیں جو لمحہ فکریہ سے کم نہیں شہری و عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ میرٹ پر کام ہوں تو ملک و قوم ترقی کر سکتی ہے ۔ روزگار