04:52 pm
عرفان سلیم نے مہارت سےصحافی پر حملہ کرنیوالوں کو  بے نقاب کیا، اللہ رکھا

عرفان سلیم نے مہارت سےصحافی پر حملہ کرنیوالوں کو بے نقاب کیا، اللہ رکھا

04:52 pm

عرفان سلیم نے مہارت سےصحافی پر حملہ کرنیوالوں کو بے نقاب کیا، اللہ رکھا مافیا اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے،ایس ایس پی میرپور نے میرٹ پر تفتیش کی ہے کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف ) راجہ عرفان سلیم ایس ایس پی میرپور ایک فرض شناص آفیسر ہیں ،مخصوص مافیا اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے،عرفان سلیم نے آج تک جوبھی تفتیش کی انھوں نے بلا تفریق جماعت براد ری کی۔ ان خیالات کا اظہار صدر پیرا شاہ غازی ؒ پریس کلب نے صحافیوں، چوہدری اللہ رکھا ،بابو ریاض چوہدری ،چوہدری جہانگیر حسین ،سید مزمل حسین شاہ ،راجہ آفتاب احمد،ڈاکٹر افتخار احمد چوہدری ،صدر انجمن تاجران کھڑی شریف ڈاکٹر معروف حسین چوہدری،جنرل سیکرٹری راجہ سجاد خان،سابق صدر چوہدری یاسین پوٹھی سمیت دیگر نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں میرپور میں ایک سینئر صحافی پر چند شرپسند وں نے حملہ کر دیا حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے بعد ازں ایس ایس پی میرپور نے کمال مہارت سے ملزمان تک پہنچے اور ان کا ایک ساتھی گرفتار کیا اور باقی ملزمان کو بھی بے نقاب کیا جس پر چند شرپسندوں نے ایس ایس پی میرپور کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کر دیا محکمہ پولیس جب بھی میرٹ پر کام کر ے گا صحافی برداری ڈٹ کرمحکمہ پولیس کے ساتھ کھڑی ہو گی اور ہرہونے والی سازش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا صحافی پر حملہ پوری صحافی برداری پر حملہ تصور کیا گیا جس پیرا شاہ ٖغازی پریس کلب کھڑی شریف اور انجمن تاجراں کھڑی شریف سینئر صحافی پر حملہ کر نے والوں کی مذمت اور بروقت کارروائی کرنے پر ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم کواخراج تحسین پیش کرتے ہیں عرفان سیلم ملزموں اور مافیا کے لئے ننگی تلوار ہیں جس طرح انہوں نے جرائم کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا اس کی مثال نہیں ملتی ان خلاف سازش کرنے والے ریاست کے خیر خواں نہیں ہو سکتے سازشی عناصر کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو نگے۔ عرفان سلیم

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب