04:48 pm
افضل پو ر،سماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشن ،چرس برآمد،منشیات فروش گرفتار

پولیس چوکی جاتلاں نے ملزمان روزی خان سے 3سو گرام گردہ، فاروق سے 110گرام چرس برآمد کر لئے ہیں شراب کے نشہ میں دُھت غل غپاڑہ کرنے والے ملزم یاسین خان اور وسیم کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف) پولیس تھانہ افضل پو ر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن ،چرس برآمد،منشیات فروش گرفتار لئے گئے، دو ملزمان گرفتار تین سو گرام گردہ اور 110گرام چرس برآمد ، ملزمان سے مزید انکشاف کی توقع ،انچارج تھانہ راشد حبیب کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف عوام علاقہ کا خراج تحسین مزید کارروائی جاری رکھنے کا مطالبہ تاکہ علاقہ کھڑی شریف سے منشیات کا خاتمہ ہوسکے تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ افضل پور نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس چوکی جاتلاں نے ملزم روزی خان سے 3سو گرام گردہ ملزمان فاروق سکنہ سموال شریف سے 110گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے ہیں اس کے علاوہ شراب کے نشہ میں دُھت غل غپاڑہ کرنے والے ملزم یاسین خان ساکن کس کلیال اور وسیم احمد ساکن رنگپور کھڑی شریف کیخلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ افضل پو ر

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب