08:26 am
سائیں مزمل ملک کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

سائیں مزمل ملک کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

08:26 am

سائیں مزمل ملک کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف) مشہور نعت خوان سائیں مزمل حسین ملک آف برسالی کھڑی شریف بہت علیل ہیں اور وہ اس وقت ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی ہسپتال میں زیر علاج ہیں اُنکے بیٹے وقار ملک نے دوست احباب او ر عزیز اقارب سے دعا کرنے کی اپیل کی ہے تا کہ سائیں مزمل حسین ملک ، اللہ تعالیٰ کے کرم وفضل سے صحت یاب ہو سکیں ۔

تازہ ترین خبریں