12:06 pm
اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

12:06 pm

اظہار تعزیت کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سراج الحق کے والد کی وفات پر سابق وزیر حکومت چوہدری ارشد حسین ، چیئرمین سرفراز ویلفیئر سنٹر ، کھڑی شریف چوہدری محمد سرفراز ، سابق امیرجماعت اسلامی ضلع میرپور راجہ الطاف حسین ،تحریک انصاف کھڑی شریف کے ر ہنما چوہدری اعجاز احمد سمیت دیگر نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں