10:13 am
میونسپل کارپوریشن کوٹلی کوتحفظ ماحولیات ایکٹ 2000کی دفعہ15(2)کے تحتEPOجاری کرتے ہوئے رحمان پل کے پاس کچراپھینکنے پرفوری پابندی عائد

ادارہ تحفظ ماحولیات آزادحکومت ریاست جموںوکشمیرنے میونسپل کارپوریشن کوٹلی کوتحفظ ماحولیات ایکٹ 2000کی دفعہ15(2)کے تحتEPOجاری کرتے ہوئے رحمان پل کے پاس کچراپھینکنے پرفوری پابندی عائدکردی۔
ادارہ تحفظ ماحولیات آزادجموںوکشمیرنے تحفظ ماحولیات ایکٹ2000کی دفعہ15(2)کے تحت مورخہ 17نومبر2020سے بلدیہ کوٹلی کی ڈمپنگ سائٹ واقع بناڑبڑالی نزدرحمان پل کے خلاف EPO(انوائرنمٹل پروٹیکشن آرڈر)جاری کرتے ہوئے بلدیہ کوٹلی کوکوڑاکرکٹ پھینکنے سے فوری طورپرمنع کردیاتاکہ کچرا دریائے پونچھ کوآلودہ نہ کرے۔ یادرہے کہ یہ ڈمپنگ سائٹ گلپورہائیڈرل پاورپراجیکٹ کے تحت قائم ہونے والی جھیل کے اندرآگئی ہے تمام ترکچرا بہہ کردریائے پونچھ میںچلاجاتاہے جس سے آبی آلودگی پیداہوتی ہے ۔شہریوںنے محکمہ تحفظ ماحولیات کے اس اقدام کوسراہتے ہوئے کہاہے کہ جھیل میںکچرانہ پھینکنے سے جہاں جھیل کاحسن مزیدبڑھے گاوہیںپرمچھلیوںکی افزائش نسل بھی مزیدبڑھے گی۔دریائے پونچھ مہاشیرنیشنل پارک کادرجہ رکھتاہے اورکوڑاکرکٹ،کچراوغیرہ پھینکنے سے مہاشیرمچھلی کی افزائش کو شدیدخطرات لاحق ہوچکے تھے۔

 نیلم، جہلم ویلی اور حویلی فارورڈ کہوٹہ کے دور دراز علاقوں میں شناختی کارڈ کے اجرا کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ٹیمیں روانہ

کوئی بھی شخص اراضیات خالصہ سرکار اورشاملات دیہہ پرکسی قسم کی تعمیروترقی کامجازنہ ہوگا‘ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی

پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کے بعد سب سے  پہلے بلدیاتی انتخابات کروائے گی ‘ ناظم حسین

صاحبزادہ اشفاق ظفر اور  وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی سیاسی جنگ شدت اختیار کرگئی

میرپور کے تینوں اضلاع میں کوروناوائرس کے سبب کے لیے انتظامیہ اور پولیس ہائی الرٹ کردی گئی

گلگت بلتستان اور آزادکشمیر ریاست جموں وکشمیر کا حصہ ہیں وحدت کشمیر پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،لیاقت بلوچ،عبدالرشید ترابی

تحریک انصاف اقتدار میں آ کرآزاد کشمیرمیں انصاف پر مبنی نظام قائم کرے گی‘چوہدری اشفاق

آزادکشمیر کے سپیشل سیکرٹری تعلیم خالد محمود مرزا کا ایس او پی پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے میرپور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ