12:55 pm
حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے،اعظم رسول

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے صوتی محاذ پرریڈیو آزادکشمیر کی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر اس ادارے کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔ ریڈیو ایک قومی ادارہ ہے اور حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نےریڈیوآزادکشمیر کے دورہ کے موقع پر کیا۔ ریڈیوآزادکشمیر آمد پر اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیوآزادکشمیر آفتاب اقبال ‘سینئر پروڈیوسر طاہر چغتائی ‘خالد محمود ‘یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی صدر سعید الرحمان صدیقی‘مرکزی ایوان صحافت
کے ترجمان اخلاق کاشر ‘یونین آف جرنلسٹس کے ضلعی صدر اشتیاق احمد آتش اور ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سفیر احمد رضا نے انکا استقبال کیا۔انھیں زیر تعمیرایکویٹی ہال کے منصوبہ ریڈیو گارڈن اور دیگرشعبوں کادورہ کرایا اور بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر انھوںے کہاکہ وزیراعظم آزاد کشمیر میڈیا کی مضبوطی اور ترقی کے قائل ہیں۔ ریڈیو کی ہائی پاور ٹرانسمیشن کے آغاز سے ریڈیو کی آواز دنیا بھر میں جائے گی اور تحریک آزادی کشمیر اجاگر ہونے کے ساتھ ساتھ آزادکشمیر کی ثقافت وکلچربھی اجاگر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران