01:36 pm
مظفرآباد،راڑہ بازار میں قتل کئے گئے نوجوان کے قاتل گرفتار

مظفرآباد،راڑہ بازار میں قتل کئے گئے نوجوان کے قاتل گرفتار

01:36 pm

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)ماڈل پولیس سٹیشن سیکرٹریٹ نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔ راڑہ بازار میں رات کی تاریکی میں قتل کئے گئے نوجوان کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مرکزی ملزم شہزاد شاہ عرف شہزادی کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ عوام کا پولیس پر اعتماد بڑھتا جارہاہے ۔ ضلع بھر کے تمام قتل کیس ٹریس کرلئے گئے ہیں۔ عدم برداشت ‘بے خوابی ‘ بیرورزگاری اور دیگر معاشرتی ناہمواریوں اور تربیت کے فقدان کے باعث جرائم بڑھے ہیں تدارک کرینگے ۔ ایس ایس پی محمد یاسین بیگ کی ایس پی
​​​​​​​ مقصود عباسی ‘اے ایس پی خرم اقبال ‘ ڈی ایس پی خواجہ امیر الدین اور ایس ایچ او تھانہ سول سیکرٹریٹ زاہد عمر کے ہمراہ پریس بریفنگ ۔ ایس ایس پی یاسین بیگ نے میڈیا کو بتایا کہ8جنوری کو مقتول شمریز ولد میر عالم جوکہ راڑہ بازار میں ٹیلرنگ کاکام کرتاتھا دکان بند کرکے گھر جارہا تھا کہ راستے میں سفا ک قاتلوں نے بے دردی سے قتل کرکے ویرانے میں پھینک دیا۔ ڈی آئی جی ریجن شہریار سکندر اور میری ہدایت پر ایس ایچ او زاہد عمر نے اے ایس آئی محمد عظیم تفتیشی ہیڈ کانسٹیبل ‘ وسیم قریشی ٹیکنیکل ایکسپرٹ ‘راشد حسین ‘محمد عامر اور ندیم رشید کے ہمراہ اس اندھے قتل کو چیلنج سمجھ کر دن رات ایک کیا

تازہ ترین خبریں

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال