01:43 pm
کھیلوں کے فروغ کیلئے سپورٹس فیسٹیول  آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں  کیلئے خوش آئند ہے، بیرسٹر سلطان محمود

دھیرکوٹ(ویب ڈیسک) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دھیرکوٹ مناسہ آزاد جموں و کشمیر میں توصیف عباسی کی دعوت پر سالانہ سپورٹس فیسٹیول سیزن نمبرـ4 کے میلے میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے بھی شرکت کی۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کھیلوں کے فروغ کیلئے سپورٹس فیسٹیول کو آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں کیلئے خوش آئند قرار دیا۔کسی بھی قوم کے نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی تندرستی برقرار رکھنے کیلئے کھیلوں
​​​​​​​کے مقابلے منعقد کروانا بہت ضروری ہے تمام کشمیریوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کے کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت سے حل کریں گے۔کشمیر کے اس پہاڑی اور دور افتادہ علاقے میں اتنا پر ہجوم اور صحت ایکٹیویٹی کروانے پر توصیف عباسی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔کرونا وائرس کے باعث گھروں میں محصور نوجوانوں کیلئے سپورٹس فیسٹیول صحت مند زندگی کی بحالی کا سنہری موقع فراہم کیا۔امید ہے نوجوان ایسے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔اس سے یہاں پر ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ میں ملے گی اور امید ہے کہ کھیلوں کے شعبے میں بھی آزاد کشمیر کا نام روشن ہوگا۔ انشا ء اللہ ہم دھیر کوٹ کی سیٹ واضح اکثریت سے جیتیں گے۔اس موقع پر قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے خطاب میں کہا کہ مجھے آج یہاں آکر بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ کھیلوں کے انتنے بڑے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ہم کشمیری عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ہرفورم پر کشمیریوں کی سیاسی ، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر اسپورٹس فسٹیول کے میزبان توصیف عباسی نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا