01:48 pm
اسلام گڑھ کے اساتذہ ڈٹ گئے  ،چھٹے روز بھی تدریسی بائیکاٹ جاری

اسلام گڑھ(نامہ نگار)اساتذہ ڈٹ گئے چھٹے روز بھی تدریسی بائیکاٹ جاری ،اپ گریڈیشن تک تدریسی بائیکاٹ ختم نہیں کریں گے۔ہائی سکول اسلام گڑھ ،گرلز ہائی سکول کلیال بینسی ،مڈل سکول کلیال ،بینسی ،ہائی سکول جٹی ڈھیری ،گرلز مڈل سکو ل گڑھانسوال اور مڈل سکول گڑھا نسوال میں مکمل تدریسی بائیکاٹ ۔ٹیچرز آگنائزیشن کے عہدے داران کا
ان اداروں کا دورہ ۔تدریسی بائیکاٹ کا جائزہ لیا۔اساتذہ سے ملاقاتیں کیں اور انھیں موجودہ صورت حال سے اگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چھ روز سے تحریک اساتذہ اپ گریڈیشن سکولز جاری ہے ۔وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور وزیر تعلیم سکولز افتخار گیلانی کی یقین دھانی کروانے کے باوجود اساتذہ کے سکیل اپ گریڈیشن کا نوٹیفیکشن جاری نہ ہوسکا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا