پی ٹی آئی کے 3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان
امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر
دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔
صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا
لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری
اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم
سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز
کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔
پی ٹی آئی مظلوم عوام کی آواز ہے، نثار ملک
ٹن بلین ٹری سونامی ،عوام محکمہ جنگلات کے شانہ بشانہ موسم بہار میں اپنے حصہ کا کم از کم ایک درخت لگا کر قومی و مذہبی فریضہ ادا کریں،میراکبر
عوام سختی سے ایس او پیز عمل کرے،ای سی ڈڈیال
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ روکنا خوش آئند ہے, عبدالماجد
ضلع میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیز کیا جائے،عبدالحمید کیانی
بھمبر میں متعد د عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کی گئی، ڈی ایچ او
مظفرآباد کےعوام کو پینے کا پانی فراہم کیا جائے،باسط قریشی
ہیلتھ فاونڈیشن کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، خالد محمود
معذوروں کے کوٹے پر ملازمت دی جائے، محمد طارق
انٹری پوائنٹ پر ناکہ بندی ختم کرنے سے وارداتوں میں اضافہ ہوا
انتظامیہ پلندری میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرے،عوام
چڑہوئی، ینگ ویلفیئر فاؤنڈیشن چہاولہ کے آفس میں فری میڈیکل کیمپ لگا دیا گیا
حکمران مظفرآباد میں پانی کا بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات کریں، شیخ اظہر
حلقہ نمبر تین کی یونین کونسل گوجرہ کےلئےواٹر سپلائی سکیم کا سب سے بڑا منصوبہ سیاست اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا
پی ٹی آئی بھاری اکثریت حکومت بنائے گی،عبدالقیوم نیازی
گڑھی دوپٹہ ، آزادکشمیر کا سرکاری آٹا ناپید،عوام پنجاب سے آنے والا آٹا مہنگے داموں خریدنے پر مجبور