09:34 pm
دنیا بھر میں سب سے زیادہ ۔۔۔ ٹیلی  گرام نے بڑااعزازاپنے نام کرلیا

گزشتہ دنوں واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی سامنے آئی تھی جس کے بعد صارفین کی جانب سے واٹس ایپ ڈیلیٹ کرکے اس کی متبادل ایپس کا استعمال کرنا شروع کر دیا گیا تھا۔اب حال ہی میں موبائل ایپ کی درجہ بندی کرنے والی کمپنی سینسر ٹاور کی جانب سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق گزشتہ ماہ یعنی جنوری میں موبائل چیٹ ایپلی کیشن ٹیلی گرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 میں ٹیلی
گرام دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی ہے جسے 63 ملین صارفین کی جانب سے ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہے۔اگر ٹیلی گرام ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے والے صارفین کی تعداد کا موازنہ گزشتہ سال یعنی جنوری 2020 سے کیا جائے تو اس میں 3.8 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔دوسری جانب جنوری 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس میں دوسرے نمبر پر ٹک ٹاک اور تیسرے نمبر پر سگنل ایپ آئی ہے۔علاوہ ازیں سب سے زیادہ ڈاؤن کی
جانے والی ایپس کی فہرست میں چوتھے نمبر پر فیس بک اور پانچویں نمبر پر واٹس ایپ شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال