09:58 pm
واٹس ایپ میں ایک بار پھر تبدیلی۔۔۔ اعلان کر کے صارفین کو دنگ کر دیا

گزشتہ دنوں جہاں واٹس ایپ کی پرائیوسی پالیسی سے متعلق خبر نے لوگوں کی توجہ حاصل کی وہیں متبادل ایپلیکیشنز کے لئے راہیں ہموار کردیں مگر ایسا لگتا ہے کہ واٹس ایپ اپنی جگہ اتنی آسانی سے نہیں چھوڑے گا۔کیونکہ واٹس ایپ نے پرائیویسی کا نیا معیار قائم کرتے ہوئے ایک ایسا فیچر متعارف کرادیا ہے جس کے زریعے صارفین اپنے چہروں اور انگلیوں کے زریعے واٹس ایپ سے لاگ ان کر سکیں گے۔ استعمال کیسے کریں اس فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی آسان ہے
جس طرح ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر واٹس ایپ کھولا جاتا ہے یعنی موبائل پر واٹس ایپ کھول کر ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے کنیکٹ کیا جاتا ہے۔ اگر اینڈرائڈ موبائل بائیومیٹرک کے تحت تصدیق شدہ ہے تو وہ خودکار ہدایات جاری کرے گا۔ اسی طرح آئی فون کے زریعے بھی اس فیچر کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ پرائیویسی متاثر نہیں ہوگی البتہ واٹس ایپ کے مطابق یہ فیچر استعمال کرنے سے صارفین کی ذاتیات متاثر نہیں ہوگی اور واٹس ایپ خود بھی صارفین کے چہرے اور انگلیوں کے نشانات نہیں دیکھ سکے گا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات