03:24 pm
سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔انسٹاگرام کا نئی شاندار سہولت متعارف کرانے کا اعلان

معروف سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں وہ ایک سے زائد افراد کی لائیواسٹریمنگ سہولت پیش کررہا ہے۔کمپنی کے سربراہ ایڈم میسوری نے کہا ہے کہ بہت جلد ان کا پلیٹ فارم چار افراد (ایک میزبان اور تین مہمان) کے درمیان لائیواسٹریمنگ کی سہولت پیش کرے گا۔اس ٹیسٹنگ دسمبر 2020 سے انڈیا میں کی جارہی ہے۔ انسٹاگرام کے مطابق بھارتی مارکیٹ میں ان کے پلیٹ فارم پراس آپشن کا تقاضہ کیا جارہا ہے۔بھارت میں چینی ایپ ٹک ٹاک
پر پابندی عائد ہونے کی وجہ سے انسٹاگرام اس سے فائدہ اٹھاکر بھارت میں اپنی موجودگی بڑھانا چاہتا ہے۔بعض تجزیہ کاروں کے مطابق 2020 میں صرف بھارت میں انسٹاگرام کے استعمال میں 60 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب ایک وقت میں ایک سے زائد افراد کی لائیو اسٹریمنگ سے یہ دائرہ مزید پھیلے گا۔اس وقت انسٹاگرام پر دوافراد ہی لائیو ہوکر گفتگو کرسکتے ہیں اور اگلے چند ہفتوں میں چار افراد ایک وقت میں ایک دوسرے سے بات کرسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال