09:22 pm
کس ٹیلی کام کمپنی کے خلاف لوگوں نے پی ٹی اے کو سب سے زیادہ شکایات درج کرائیں،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کس ٹیلی کام کمپنی کے صارفین کی طرف سے سب سے زیادہ شکایات درج کرائی گئیں، اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے جاری اعدادوشمار میںبتایا گیا ہے کہ جاز
کی سروسز کے متعلق سب سے زیادہ 7ہزار 948شکایات موصول ہوئیں اور وہ اس حوالے سے پہلے نمبر پر رہی۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق دوسرے نمبر پر ٹیلی نار کے خلاف سب سے زیادہ شکایات ملیں جن کی تعداد5ہزار 96ہے۔ تیسرے نمبر پر زونگ کے خلاف 3ہزار 553اور چوتھے نمبر پر یوفون کے خلاف 1ہزار 639شکایات موصول ہوئیں۔ اعدادوشمار کے مطابق 216شکایات بیسک ٹیلیفونی کے خلاف موصول ہوئیں جن میں سے 205کا مارچ 2022ءمیں ازالہ کیا گیا۔ مزید براں آئی ایس پیز کے خلاف 582شکایات آئیں جن میں سے 571کا ازالہ کیا گیا۔ کمپنی کو سیلولر آپریٹرز، پی ٹی سی ایل، ایل ڈی آئیز، ڈبلیو ایل ایل آپریٹرز اور آئی ایس پیز کے خلاف جنوری 2022ءتک مجموعی طور پر 1967شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 18ہزار 948(99فیصد)کا ازالہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب