06:11 pm
فیس بک نے نیااور حیران کن دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا۔۔صارفین کے لئے بڑی خبر

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صارفین کی دلچسپی برقرار رکھنے
کے لیے نئے نئے فیچرز متعارف کرواتے رہتے ہیں، اس دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیس بک نے نیا فیچر متعارف کروادیا ہے، جس کے نوجوانوں میں مقبول ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔سوشل میڈیا ایپ کے ماہر میٹ نوارا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت صارفین اب فیس بک پر کمنٹس میں موسیقی بھی شامل کرسکیں گے۔انھوں نے فیس بک ایپ کا اسکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بعض فیس بک صارفین کی ایپ میں ایک پاپ اپ آپشن نظر آرہا ہے جو بتاتا ہے کہ وہ فیس بک تھریڈ میں اب موسیقی اور گانے شامل کرسکتے ہیں۔نئے فیچر کو صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے، جب کہ کچھ لوگ اس پر تنقید بھی کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کمنٹس میں میوزک سننے کا وقت کس کے پاس ہوگا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے گانا ڈالتے ہی آپ کا کمنٹس اوپر دکھائی دے گا کیونکہ فیس بک اس نئے فیچر کو اہمیت دے گا۔اس فیچر کے تحت کئی نئے موسیقار اور گلوکار بھی فائدہ اٹھاسکیں گے، اور اپنے تخلیقات کو کمنٹس میں شامل کرکے اپنے فن کو مقبول بنا سکیں گے۔یہ فیچر فی الحال بعض صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے، دیکھنا ہے کہ تمام افراد تک یہ سہولت کب پہنچتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری