06:53 pm
ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فالوورز میں ڈرامائی کمی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مرتبہ پھر صارفین
کی جانب سے فالوورز کم ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ایلون مسک کے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد مائیکرو بلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئی صارفین کے فالوورز کی تعداد میں کمی بیشی دیکھنے میں آئی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بھی اپنی ایک ٹویٹ میں فالورز کی کمی کا شکوہ کیا جس کے بعد دیگر صارفین نے بھی جانے والے فالوورز کی تعداد گنوانا شروع کر دی ہے۔شہباز گل کی ٹویٹ کے جواب میں کئی صارفین نے نہ صرف فالوورز کم ہونے کی خبر سے اتفاق کیا بلکہ مضحکہ خیز انداز میں میمز بھی بناتے رہے، صارفین کا کہنا تھا کہ جانے والے فالوورز میں شاید ’بوٹ‘ یعنی جعلی اکاؤنٹس شامل ہیں۔ٹوئٹر صارف ساجد خان نے لکھا کہ ’میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہوا ہے، ایک اور ٹوئٹر صارف احسن محبوب نے لکھا کہ ’سب بوٹ (اکاؤنٹ) چلے گئے۔ٹوئٹر کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر کارلوس مونشے نے گذشتہ برس امریکی سینیٹ میں سماعت کے دوران واضح کیا تھا کہ ان کی کمپنی سے متعلق فیصلے اور ٹوئٹر پر شائع کیے جانے والے مواد کا تعین سیاسی نظریات اور پارٹی وابستگیوں کی بنیاد پر نہیں کیا جاتا۔یاد رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دو ہزار انیس میں ٹوئٹر کے سابق چیف ایگزیکٹیو جیک ڈارسی سے ایک ملاقات کے دوران اپنے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں کمی کا شکوہ کیا جس کے جواب میں میں جیک ڈارسی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا تھا کہ اکثر جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس کو ختم کرنے کے لیے کمپنی اس نوعیت کے اقدام اٹھاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات