06:53 pm
گوگل کا اینڈرائیڈ فون میں اہم ایپلی کیشن بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے اینڈرائیڈ فون میں کال ریکارڈ کرنے والی ایپلی کیشن
کو بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے آج سے اینڈرائیڈ فونز میں تمام کال ریکارڈنگ ایپس کو بلاک کر رہا ہے جبکہ صارفین پلے اسٹور سے کال ریکارڈر ایپس کو ڈاؤن لوڈ بھی نہیں کرسکیں گے۔رپورٹس کے مطابق گوگل کی جانب سے یہ فیصلہ صارفین کی بہتر رازداری کے لیے کیا گیا ہے۔ ڈیولپرز اب ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس (API) تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے جس نے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پرکال ریکارڈنگ سہولت فراہم کی تھی۔اینڈرائیڈ کے بارے میں اچھی بات یہ ہے کہ یہ اوپن سورس ہے، جو مینوفیکچررز کو سافٹ ویئر موبائل میں استعمال کے قابل بنانے سے پہلے اس میں تبدیلی کرنےکی اجازت دیتا ہے اور بہت سے برانڈز نے اسٹاک اینڈرائیڈ کے تجربے سے الگ رہنے کے لیے اس فارمولے پر انحصار کیا ہے۔لہٰذا اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر کال ریکارڈر کا فیچر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو کچھ ایسے برانڈز ہیں جو اسے اپنے موبائل میں صارفین کو پہلےسے ( بلٹ ان) کا آپشن فراہم کرتے ہیں جن میں شیاؤمی، ریڈمی، سام سنگ، اوپو، پوکو، ون پلس، رئیل می، وی وہ، اور ٹیکنو شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات