06:39 pm
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی خواہش پوری کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن
واٹس ایپ نے چیٹ فلٹرز میں اضافہ کردیا۔ایسے ہی ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جارہا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔اس فیچر کو فلٹر چیٹس کا نام دیا گیا ہے جو اس سے قبل واٹس ایپ بزنس استعمال کرنے والے صارفین کو دستیاب تھا، مگر اب اسےسب کے لیے متعارف کرانے پر کام کیا جارہا ہے۔ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میسجنگ ایپ میں فلٹر میسجز کے آپشن کی آزمائش کی جارہی ہے۔اس فیچر سے موصول ہونے والے پیغامات کومختلف فلٹرز کے ذریعے فیڈ کا حصہ بنایا جاسکتا ہے جیسے کانٹیکٹس، گروپس یا کسی ایسے فرد کا میسج جس کا نمبر آپ کی فون بک میں محفوظ نہ ہو ۔جب یہ فیچر متعارف کرا یا جائے گا تو آپ کو فلٹر بٹن ایپ کے نچلے حصے میں ملے گا۔واٹس ایپ بزنس صارفین کو اسے استعمال کرنے کے لیے سرچ بار کا استعمال کرنا ہوتا ہے مگر عام افراداسے براہ راست استعمال کرسکیں ویب بیٹا انفو کے مطابق امکان ہے یہ فیچر آنے والے چند ہفتوں یا مہینون میں دستیاب ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف