06:37 pm
حکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے پیشِ نظر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ کی دو بڑی کمپنیوں کو انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔ ٹرانس ورلڈ اور پائی پورے پاکستان کو انٹرنیٹ سروسز فراہم کرتی ہیں۔ ٹرانس ورلڈ کی انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ہیں جب کہ پائی
کو بند کرنے کی تیاری جاری ہے۔ انٹرنیٹ کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دوسری جانب اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کا قافلہ اٹک پل پہنچ گیا ہے، اٹک پل سے کنٹینر ہٹا دیے گئے ہیں ہم کچھ دیر میں پنجاب میں داخل ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جگہ جگہ مزاحمت اور رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں لیکن عوام رکاوٹیں ہٹا کر آگے بڑھ رہی ہے ہم پرامن طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں اور پر امن ہی رہیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جب بلاول ،فضل الرحمان آئے تھے تو کیا ہم نے کنٹینر رکھا تھا ہمیں خوف نہیں تھا اس لئے نہ گرفتاری کی نہ کنٹینر رکھا لیکن ان کو خوف تھا اس لئے انہوں نے کنٹینرز رکھے اور گرفتاریاں کیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات