06:48 pm
پی ٹی اے نے ملک میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے متعلق افواہوں کی تردیدکردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ سروس بندکرنے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے۔ایک بیان میں ترجمان پی ٹی اےکا کہنا ہےکہ ملک میں انٹرنیٹ سروس بند نہیں کی جارہی۔ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی ٹرانس ورلڈ کی سروس میں کچھ تعطل آیا ہے، پی ٹی اے اسے چیک کر رہاہے، دیکھ رہے ہیں کیا مسئلہ ہے۔ترجمان کا
کہنا ہےکہ اس کا کسی بلاکنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایک ٹی وی چینل نے بالکل غلط خبر چلائی، انہیں تردید جاری کر رہے ہیں۔خیال رہےکہ ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے نشرکی گئی خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہےکہ تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔عمران خان کے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنےکے اعلان کے بعد ڈی چوک کو چاروں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بندکر دیا گیا ہے۔ڈی چوک کی طرف آنے والے تمام راستے بھی سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لیے مختلف شہروں میں سڑکوں پر کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات