08:12 pm
گاڑی کی اسپیڈ کم کرنے کیلئے بریک کی ضرورت ختم۔۔۔ٹیکنالوجی کی دنیا سے دلچسپ خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن معروف کارساز کمپنی فورڈ نے جلد ہی گاڑیوں میں ایسی ٹیکنالوجی
متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے جو مخصوس مقامات کی حدود میں داخل ہوتے ہی گاڑی کی رفتار کو محدود کردے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کارساز کمپنی فورڈ فی الحال جرمنی کے شہر کولون میں اپنی ای-ٹرانزٹ وین کا استعمال کرتے ہوئے اس ٹیکنالوجی کی آزمائش کر رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کو انٹیلیجنٹ سپیڈ اسسٹنٹ کا نام دیا گیا ہے، اس ٹیکنالوجی میں ویڈیو کیمرے، مقام کا سیٹلائٹ ڈیٹا کا استعمال ہوتا ہے جبکہ جیو فینسنگ کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ٹیکنالوجی کے مطابق گاڑی جب بھی جیو فینس کیے گئے علاقے میں داخل ہوتی ہے تو اس کی رفتار خود بخود کم ہوجاتی ہے تاہم گاڑی کا ڈرائیور کسی بھی وقت اس سسٹم کو نظر انداز کرکے گاڑی کی اسپیڈ میں اضافہ کرسکتا ہے۔جیو فینس کیے گئے مقامات میں اسکول، اسپتال یا خرید و فروخت کی جگہیں شامل ہیں، جہاں پر زیادہ تعداد میں پیدل افراد موجود ہوتے ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام روڈ سیفٹی اور حفاظتی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ۔دوسری جانب یورپی یونین کی پارلیمنٹ کا بھی کہنا ہے کہ سڑک کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لئے رفتار کو محدود اور ہنگامی بریک ٹیکنالوجی منصوبہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔ اس ٹیکنالوجی سے سڑکوں پر اموات کی شرح کو 20 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

افضال احمد کو دوسرے مریض کے ساتھ بیڈ پر کیوں ڈالا گیا اور کیا اداکار واقعی غربت کا شکار تھے؟ حیران کن انکشافات

گوگل کا دفتر پاکستان میں کب تک قائم ہوگا ، بڑی خبر آگئی 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سیاسی کیرئرکاسب سے اہم فیصلہ کرلیا،کس جماعت میں شامل ہوگئے ،ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

بیٹی کو بچالیا مگر خود پھنس گئیں ۔۔ ننھی پری پر جنگلی جانور کے حملے کو ماں نے خود کیسے ناکام بنایا؟

بڑے یورپی ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش، سابق فوجیوں سمیتکتنے افراد گرفتار ہوگئے

والد اداکارہ نہیں بنانا چاہتے تھے بلکہ وہ، مجھے افسوس رہے گا کہ میں ان کی خواہش ۔۔۔ حبا بخاری زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر۔۔۔چوہدری شجاعت نے بڑاانکشاف کرڈالا

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی ، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکائونٹ کھلوانے کے لیے کیاحربہ استعمال کیاگیا،انکشاف سے ہلچل مچ گئی 

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے