08:31 pm
پاکستان میں واحد گاڑی جس کی قیمت کم کر دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان میں آئے دن گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو تا جارہاہے لیکن ایک کمپنی ایسی بھی ہے جس نے اپنی گاڑی مہنگی کرنے کی بجائے اڑھائی لاکھ روپے تک سستی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لکی موٹرز نے معروف گاڑی ” پیوگیوٹ 2008 “ اڑھائی لاکھ روپے سستی کرتے ہوئے اس کی
قیمت 49 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کر دی ہے جبکہ اس سے پہلے گاڑی کی قیمت 52 لاکھ 50 ہزار روپے تھی تاہم اس کے ٹاپ ویرینٹ”پیوگیوٹ 2008 الیور “ کی پرانی قیمت 58 لاکھ 50 ہزار روپے برقرار رکھی گئی ہے ۔ساتھ ہی پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ ی پیوگیوٹ 2008 خریدنے کیلئے آپ کو لمبا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں صرف آپ نے شوروم پر جاناہے ، گاڑی کی قیمت اداکرنی ہے اور اسے فوری چلا کر گھر لے آنا ہے ۔یاد رہے کہ لکی موٹرز نے پورپین گاڑی پیوگیوٹ 2008 کو جنوری 2022 میں پاکستان میں متعارف کروایا تھا ، یہ دو مختلف ماڈلز میں فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 