08:32 pm
آئی ایم ایف کی شرط ، حکومت کا یوٹیوب اور ٹک ٹاک سمیت سوشل میڈیا سے کمائے گئے پیسوں پر ٹیکس بڑھانے پر غور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پر عمل کرنے کیلئے حکومت نے آن لائن پیسے کمانے والوں پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت یوٹیوب اور ٹک ٹاک سمیت گیمز  اور دیگر آن لائن ذرائع سے ہونے والی آمدنی پر ٹیکس
بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق یوٹیوب کی اندرون ملک ادائیگیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی آن لائن پلیٹ فارمز کے دفاتر پاکستان میں قائم کیے جائیں گے اور ان سے آمدنی پاکستانی روپے میں حاصل کی جائے گی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق بجٹ میں انکم ٹیکس کی رعایتیں اور مراعات ختم کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ بجٹ میں سالانہ 10 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی