08:33 pm
معروف یوٹیوبر کو موٹر سائیکل پر اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑگیا

نوئیڈا(نیوز ڈیسک) بھارتی پولیس نے معروف یوٹیوبر نظام الحق کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ یوٹیوبر نظام الحق کی بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی
ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیوز سامنے کے آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ اسٹنٹ کیلئے استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نظام الحق کو دوسری بار گرفتار کیا گیا ہے، نوجوان کو اس سے قبل 2020 میں گرل فرینڈ کے بھائی کو قتل کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا، تاہم گزشتہ برس الہ آباد ہائی کورٹ سے ملزم کو ضمانت پر رہائی مل گئی تھی۔پولیس کے مطابق نظام الحق موٹر سائیکل پر کیے گئے مختلف کرتب کی ویڈیوز یوٹیوب سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ کرتا تھا، نظام الحق کے یوٹیوب چینل کے سبسکرائبر کی تعداد 15 لاکھ سے زائد ہے۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 