09:34 pm
ٹک ٹاک نے دلچسپ ’اوتارز‘ فیچر متعارف کروا دیے۔۔۔صارفین کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبول مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے ایک اور
دلچسپ فیچر متعارف کروادیا جس سے اب صارفین اپنے اینیمیٹڈ اوتار تیار کرسکیں گے۔اس دلچسپ فیچر کو ٹک ٹاک اواتارز کا نام دیا گیا ہے اور یہ انیمیٹڈ اواتار ویڈیوز میں بھی استعمال ہوسکیں گے اور یہ فیچر کافی حد تک اسنیپ چیٹ کے بٹ موجی یا ایپل کے می موجی سے ملتا جلتا ہے۔صارفین ان اواتار کو اپنی مرضی کے مطابق مختلف ملبوسات، بالوں کے انداز اور دیگر سے سجا سکتے ہیں۔ٹک ٹاک میں اس حوالے سے ٹیمپلیٹس دستیاب ہوں گے جن کو بدلا جاسکتا ہے یا صارف کی مرضی ہوگی تو وہ بالکل منفرد اواتار خود بھی تیار کرسکتا ہے۔ان اواتارز کے لیے مختلف وائس ایفیکٹس کا اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے جن کو کمپنی نے انیمیٹڈ ری ایکشنز کا نام دیا ہے۔اسی طرح صارف اپنے چہرے کے تاثرات بھی ان اواتارز کے چہروں کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ٹک ٹاک کی جانب سے اس فیچر پر فروری 2022 سے کام کیا جارہا تھا اور اب جاکر کمپنی نے اس کی تصدیق کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 