05:07 pm
پیٹرولم مہنگا ہونے کی کوئی ٹینشن نہیں، ایک بار چارج کریں اورپورا ہفتہ استعمال کریں، سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)2 پہیے والی موٹر سائیکل چلانا پسند نہیں بلکہ گاڑی لینا چاہتے ہیں؟اگر ہاں تو مائیکرو لینو نامی گاڑی ضرور پسند آئے گی جو موٹرسائیکل اور گاڑی کا امتزاج ہے۔سوئٹزر لینڈ کی ایک کمپنی مائیکرو موبیلٹی کی تیار کردہ اس چھوٹے سائز کی الیکٹرک گاڑی کو باضابطہ طور پر تو متعارف
نہیں کرایا گیا مگر ابھی بھی اسے 30 ہزار افراد نے ریزرو کرا لیا ہے۔اس گاڑی میں ایک ہی دروازہ ہے اور کمپنی نے بھی اسے موٹر سائیکل اور گاڑی کا امتزاج قرار دیا ہے۔اس کا حجم ایک روایتی گاڑی سے کم ضرور ہے مگر فیچرز کار والے ہی ہیں جبکہ اسٹوریج کو بڑھانے کا آپشن بھی دستیاب ہوگا۔اس گاڑی کا وزن محض 535 کلو گرام ہے اور اس میں 2 افراد سفر کرسکتے ہیں۔سنگل چارج پر یہ گاڑی 230 کلومیٹر (اس کا انحصار آپ کے پاس موجود ورژن پر ہوگا) تک 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکے گی اور شہروں میں سفر کے لیے اسے مثالی قرار دیا گیا ہے۔کمپنی کے مطابق اوسط استعمال پر اس گاڑی کو ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔اسے کلاس ایل 7 ای وہیکل قرار دیا گیا ہے یعنی تیکنیکی طور پر یہ کواڈر سائیکل ہے مگر اسے کامپیکٹ گاڑی کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔کمپنی کا تو دعویٰ ہے کہ یہ ہر موسم کی شدت کا مقابلہ کرنے والی سب سے مستحکم گاڑی ہے۔اس گاڑی کو سب سے پہلے سوئٹزر لینڈ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جس کے بعد دیگر ممالک میں متعارف کرایا جائے گا۔اس کی قیمت 13 ہزار 400 ڈالرز (27 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے شروع ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ