07:39 pm
ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

x
اگر یہ پوچھا جائے کہ دنیا میں لوگ سب سے زیادہ کس ویب سائٹ پر وزٹ کرتے ہیں تو بلاشبہ اس کا جواب گوگل ہی ہوگا۔کیونکہ لوگ انٹرنیٹ پر کچھ بھی سرچ کرنے کے لیے گوگل کا ہی رخ کرتے
ہیں۔مگر حیران کن طور پر 2021 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کی بجائے ٹک ٹاک کے نام رہا تھا۔اس موقع پر کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر نے بتایا تھا کہ 2021 میں دنیا کے مقبول ترین ویب ایڈریس کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا۔یہ وہ کام ہے جو فیس بک اور مائیکرو سافٹ بھی اپنی بھرپور کوشش کے باوجود نہیں کرسکے تھے۔درحقیقت فیس بک کو پیچھے چھوڑنا بھی حیران کن تھا کیونکہ اس کے صارفین کی تعداد کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے زیادہ ہے۔مگر اب دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز ٹک ٹاک سے چھن گیا ہے اور دوبارہ گوگل کے پاس چلا گیا ہے۔کلاؤڈ فلیئر کی جانب سے گزشتہ 30 دن کا نیا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق گوگل نے ایک بار پھر دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔اس ڈیٹا کے مطابق ٹوئٹر اور واٹس ایپ دونوں ہی ٹاپ 10 سے نکل گئے ہیں جبکہ انسٹا گرام اور موزیلا ان کی جگہ اس فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔ کلاؤڈ فلیئر رینکنگ (گزشتہ 30 دن کی) 1) گوگل 2) ٹک ٹاک 3) فیس بک 4) مائیکروسافٹ 5) ایپل 6) ایمازون 7) یوٹیوب 8) نیٹ فلکس 9) انسٹا گرام 10) موزیلا

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان