06:37 pm
سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش کرنامہنگاپڑ گیا،لڑکی کاایسااقدام جس سے لڑکے کے چودہ طبق روشن ہوگئے

بھارتی نوجوان کو سوشل میڈیا کے ذریعے اظہار محبت کرنا مہنگا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 سالہ
لڑکے نے اپنی کلاس فیلو کی لی گئی مختلف تصاویر سے تیار ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لڑکی سے شادی کا سوال کیا اور ساتھ ہی لڑکی کو انکار کی صورت سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے ڈالی۔لڑکے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی ویڈیو دیکھ کر لڑکی نے اپنے والدین کو آگاہ کیا جس کے بعد لڑکی کے والدین نے لڑکے کی شکایت پولیس کو کرڈالی۔پولیس کے مطابق لڑکے کے والدین کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے لیکن چونکہ اسکول میں بچوں کے امتحان چل رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ والدین سے امتحانات ختم ہونے انہیں بیٹے کے ساتھ تھانے بلایا گیا ہےجس کے بعد لڑکے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ