02:28 pm
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کرنے کی 
رپورٹس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔مگر دنیا کے امیر ترین شخص نے اس حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں کی تھی۔مگر اب انہوں نے ایپل اور گوگل جیسی کمپنیوں کے مقابلے میں اسمارٹ فون کی تیاری کا عندیہ دیا ہے۔ایلون مسک نے فون انڈسٹری میں قدم رکھنے کا عندیہ اس وقت دیا جب یہ خدشات سامنے آرہے ہیں کہ ایپل اور گوگل کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر مواد کی ناقص جانچ پڑتال کی وجہ سے پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔ایلون مسک نے یہ بات ایک ٹوئٹ کے جواب میں بتائی۔اس ٹوئٹ میں کہا گیا تھا کہ اگر ایپل اور گوگل کی جانب سے ایپ اسٹورز سے ٹوئٹر کو نکالا جاتا ہے تو ایلون مسک اپنا اسمارٹ فون تیار کرسکتے ہیں جو بیشتر افراد خریدنا پسند کریں گے۔ایلون مسک نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ ایپل اور گوگل کی جانب سے ٹوئٹر پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی، مگر ایسا ہوا تو ہمارے پاس ایک فون تیار کرنے کا علاوہ کوئی انتخاب نہیںہوگا۔مختلف رپورٹس کے مطابق ٹیسلا فون میں اسٹار لنک تک رسائی کا فیچر موجود ہوگا اور صارف کو زمینی ٹیلی کام نیٹ ورکس پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا۔فون کا ایک اور متوقع فیچر سولر چارجنگ ہے۔مگر واقعی ایسا فون تیار ہوگا یا نہیں یہ ابھی مصدقہ طور پر کہنا ممکن نہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 