11:48 am
ٹک ٹاک ویڈیو کے شوق نے ایک اور قیمتی جان لے لی 

نارووال(نیوزڈیسک)ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نارووال میں ایک طالب
علم ہاتھ میں پسٹل پکڑ کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں مصروف تھا کہ اچانک گولی چل گئی ،نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔پولیس کے مطابق نوجوان انٹرمیڈیٹ کا طالب علم تھااور کالج جاتے ہوئے ویڈیو بنا رہا تھا،طالبعلم کی شناخت جمیل کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کامزید کہناہے کہ نوجوان گھر سے اپنے بھائی کا پسٹل لایاتھا،اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج