05:21 pm
2022 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا ڈھونڈا؟تفصیل اس خبر میں

نیویارک(نیو ز ڈیسک)گوگل نے 2022 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری
کردی، گوگل نے 6 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کا اعلان کیا۔ٹرینڈنگ سرچز، خبریں، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیک اینڈ گیجیٹ اور شخصیات ان کیٹیگریز میں شامل ہیں۔گوگل کی سرچ ہسٹری سے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ سال بھر کے دوران پاکستانیوں کی دلچسپیوں میں سیاست، مشہور شخصیات، سرکاری اقدامات، اہم تقریبات، تفریح، ٹیکنالوجی اور خوراک سے متعلق رہی، صارفین نے جہاں عمران خان اور ارشد شریف شہید کو سرچ کیا، وہیں سیلاب ، مہنگائی اور احساس پروگرام جیسی سرکاری مالی امداد کی سکیموں کی تلاش بھی کی۔گوگل کے مطابق پاکستان میں جو مقبول ترین سرچز رہیں، ان میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 سر فہرست ہے جبکہ ایشیا کپ 2022 دوسرے اور پی ایس ایل 7 تیسرے نمبر پر ہے۔ موسمیاتی تبدیلی 5، احساس پروگرام 6، ارشد شریف 7، عامر لیاقت 8 جبکہ نسیم شاہ اس فہرست میں 10ویں نمبر پر رہے۔فلمی دنیا میں بھی اس سال پاکستان نے مولا جٹ کے ذریعے تہلکہ مچایا، بلال لاشاری کی فلم نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شائقین کے دل جیت لیے، جہاں فلم نے دنیا بھر میں 200 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کیا وہیں گوگل پر بھی ٹاپ کیا۔اس سال عامر لیاقت حسین کی موت کی خبر نے یوکرین جنگ، مری حادثہ، عمران خان، ارشد شریف جیسی بڑی خبروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مقبول ترین خبروں کی فہرست میں عامر لیاقت کا پہلا نمبر جبکہ یوکرین جنگ دوسرے، عمران خان تیسرے ، ارشد شریف چھٹے اور پرویز مشرف کا نمبر ساتوں ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ