06:20 pm
یوٹیوبر ارمان ملک کے گھر آنے والی ہے ڈبل خوشخبری، ایک ہی وقت حاملہ ہوئیں دونوں بیویاں

یوٹیوبر ارمان ملک کے گھر آنے والی ہے ڈبل خوشخبری، ایک ہی وقت حاملہ ہوئیں دونوں بیویاں

06:20 pm

ممبئی (شوبز ڈیسک )مشہور یوٹیوبر ارمان ملک اپنی لگژری لائف اور پرسنل چیزوں کو
لے کر خوب سرخیاں بٹورتے ہیں۔ ارمان کی دو دو بیویاں ہیں جن کو لے کر یوٹیوبرکو کئی مرتبہ ٹرول بھی کیا گیا۔ اب حال ہی میں خبر آئی ہے کہ ارمان کی دونوں بیویاں کریتیکا ملک اور پائل ملک حاملہ ہیں۔ ارمان کی دونوں بیویاں ایک ساتھ ماں بننے جارہی ہیں۔(دونوں بیوی ایک ساتھ ہوئی حاملہ)مشہور کنٹینٹ کرئیٹر ارمان ملک کی یوٹیوب اور انسٹاگرام پر زبردست فین فالووینگ ہے۔ انسٹاگرام پر ارمان کے 1.5 ملین فالوورس ہیں۔ ارمان سوشل میڈیا پر اپنی نجی زندگی سے جڑے ویڈیو پوسٹ کرتے ہیں۔ ارمان کی زندگی میں سب سے خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے دو شادی کی ہیں اور دو بیویاں ہونے کی وجہ سے وہ لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ ارمان کے خوشحال شادی شدہ زنگی کے ویڈیو خوب وائرل ہوتے ہیں۔ اب خبر آئی ہے کہ، ارمان ملک کی دونوں بیویاں کرتیکا اور پائل ملک دونوں ایک ساتھ پریگننٹ ہیں۔ سوشل میڈیا پر ارمان نے دونوں بیویوں کے ساتھ میٹرنیٹی فوٹوشوٹ شیئر کیے ہیں۔بلاگر نے اپنی دونوں بیویوں کے ساتھ پریگننسی فوٹوشوٹ کروائے ہیں۔ تصویروں میں پائل اور کرتیکا بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے پوز دے رہی ہیں۔ جہاں کرتیکا اور پائل نے میچنگ آوٹ فٹ پہنے ہیں تو وہیں ارمان نے اپنے لُک کو کیجول رکھا ہے۔(کچھ اس طرح ہوئی ارمان کی دو شادی)بتادیں کہ ارمان ملک نے سال 2011 میں پائل ملک سے شادی کی تھی۔ پھر سال 2018 میں ارمان نے کرتیکا ملک سے شادی کی تھی جو ان کی پہلی بیوی پائل ملک کی اچھی دوست رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تینوں اپنی روزانہ کی زندگی کے بلاگ اور ریل ویڈیو شیئر کر کے فینس کو تفریح فراہم کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا