03:57 pm
غیرملکی نمبرز سے کالیں ،سادہ لوح عوام کو لوٹنے والا نوسرباز گروہ ایک بار پھر سرگرم

غیرملکی نمبرز سے کالیں ،سادہ لوح عوام کو لوٹنے والا نوسرباز گروہ ایک بار پھر سرگرم

03:57 pm

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیس بک پرنئی فیک آئی ڈیز بنا کر سادہ لوح عوام کولوٹنے کا سلسلہ جاری ۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں مقیم کشمیری رہنما اور مسلم کانفرنس کی اہم شخصیت ایس ایم اشفا ق خان کے نام پر فیک آئی ڈی بنا کر نوسربازوں کا گروہ سرگرم ۔ لوگوں کو ریکیوسٹ سینڈ کرکے ان سے آئی ڈی کارڈ اور موبائل نمبر لے کر بلیک میل کرتے ہیں اور پھر اپنی طرف سے انہیں رقم بھیجنےکا کہہ کر ایک لاکھ روپے دوست کی بیمار بیوی کیلئے فوری طور پر منتقل کرنے کا کہا جاتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق شہری کو میسج کیا گیا کہ اسے سات لاکھ روپے منتقلکررہا ہے جس کا پن نمبر 1296584792 ہے اور یوبی ایل سے یا کسی دوسرے بینک سے وہ چوبیس گھنٹے بعد نکوالے تو آئندہ ماہ آکر وہ اس سے وصول کرلے گا۔ لیکن اس سے قبل وہ اس کے دوست کو ایک لاکھ بھیجوادے تاکہ اس کا دوست اپنی بیمار بیوی کا علاج کرواسکے ۔ دوسری طرف جب اصل ایس ایم اشفاق خان سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ ان کا ان معاملات سے کوئی تعلق ہے نہ ہی ایسا کوئی اکائونٹ اور نہ ہی کوئی ایمرجنسی میں رقم پاکستان کسی دوسرے کو منتقل کرنے کے حوالے سے کسی سے رابطہ ہوا ہے اگر کوئی دوسرا بندہ اس حوالے سے فیک آئی ڈیز بنا کر لوگوں کو بلیک میل کرتا ہے تو ان کا اس سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی کسی کو میں نے رقم ٹرانسفر کرنے کا کہا ہے تاہم ۔ فیک اکائونٹ کے ماہر نے اپنے دوست کا نام لقمان اور اس کا نمبر0326412137 شہری کو دیا کہ وہ ابھی آپ سے اس مذکورہ نمبر سے رابطہ کرے گا اور اسے فوری رقم فراہم کردی جائے ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شہری رقم منتقل نہ کرسکا تو نوسرباز اسے بلیک میل کرنے پر آگئے ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز