03:17 pm
گوگل میٹ ایپ میں مزید وسعت ، گوگل نے بڑا قدم اٹھا لیا

نیویارک(نیوزڈیسک) کووڈ 19 کی وبا میں مجازی میٹنگ اور آن لائن تعلیم
دنیا بھر میں گویا ایک فیشن بن گئی۔ جہاں بہت ساری ایپس سامنے آئی وہیں ان میں نت نئی جدتیں بھی پیدا کی گئی۔ گوگل نے اپنی مشہور ایپ ’میٹ‘ میں مجازی بیک گراؤنڈ پیش کر دیا جو 360 درجے پر دکھائی دیتا ہے۔لوگ چاہتے ہیں کہ گفتگو کے دوران کوئی ان کےگھر میں بکھری اشیا نہ دیکھے اور اسی لئے ویڈیو کانفرنسنگ میں ورچول بیک گراؤنڈ کی ضرورت پیش آئی ہے۔ گوگل میٹ نے اینڈروئڈ اور آئی او ایس دونوں کے یہ سہولت پیش کی ہے جو فون کے اندرونی جائرواسکوپ کی بدولت بیک گراؤنڈ بدلتا ہے اور یوں ورچول میٹنگ میں ایک نئے اور عرصے سے متقاضی فیچر سامنے آیا ہے۔فی الحال بہت زیادہ بیک گراؤنڈ موجود نہیں لیکن شاید ان میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس وقت ایک مندر نما عمارت اور ساحل کو شامل کیا جاسکتا ہے۔ جیسےجیسے آپ فون گھماتے ہیں پس منظر بدلتا رہتا ہےاور سامنے والے کو یوں لگتا ہے کہ وہ ایک لائیو بیک گراؤنڈ میں موجود ہے۔ تاہم گوگل کا مقصد یہ تھا کہ پس منظر ہر طرح سے گھر سے الگ ہو۔اس سے قبل گوگل نے میٹ میں ویڈیو کانفرنس میں ایموجی اور دیگر ردِ عمل بھی متعارف کرائے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز