06:19 pm
اسمارٹ فون بیٹری کو محض 5 منٹ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف

موجودہ عہد میں اسمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی کافی بہتر ہوئی ہے مگر ابھی کسی فون کی 100 فیصد چارجنگ کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑتا ہے۔ تاہم بہت جلد آپ اپنے اسمارٹ فون کو محض 5 منٹ میں مکمل چارج کر سکیں گے۔ جی ہاں ایک اسمارٹ فون کمپنی نے 300 واٹ فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اسمارٹ فون بیٹری
کو 0 سے 100 فیصد تک چارج ہونے کے لیے محض 5 منٹ سے بھی کم وقت درکار ہوتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک ویڈیو میں اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ اس ویڈیو میں 4100 ایم اے ایچ بیٹری کو چارج کیا گیا تھا۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ فون کی بیٹری کو صفر سے 50 فیصد تک پہنچنے میں 2 منٹ 11 سیکنڈ لگے۔ اسی طرح 5 منٹ سے کچھ سیکنڈ قبل بیٹری 100 فیصد چارج ہوگئی۔ کمپنی کے مطابق اس ٹیکنالوجی کے اڈاپٹر کو حجم چھوٹا رکھا گیا ہے۔ تاہم کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا کہ کسی اسمارٹ فون میں کب تک اس ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا